" کیا ہے؟Asyl e.V. Benningen ِ "


یہایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کے ممبران رضاکارانہ تور پرہماری میونسپلٹی میں پناہ گزینوں کی ایک نئ زندگی شروع کرنے میں مدد کرتے ہیں۔


َ میں جرمن زبان کیسے سیکھ سکتا/سکتی ہوں؟


بدھ کو صبع 9:30 سے 11 ، سٹی ہال نیچے دیے گۓ ہوۓ پتے پر :۔


Address: Studionstr. 10, in Benningen. ) ساتھ کے S-Bahn ٹرین سٹیشن (


مزید جرمن زبان کے بارے میں جاننے کے لۓ اس لنک پر کلک کریں:-

 

ِ میں قانونی مشورے کہاں سےحاصل کر سکتا ہوں؟ ِ


؎ ہم اپ کو وکیلوں کا پتہ بتا سکتے ہیں۔ یہ بہت ضروی ہے کہ اپ 20 یورو ہر مہینے ضرور بچایئں۔ اس کی اپ کو آٰئندہ انے والی قانونی کاروئ میں ضرورت پڑے گی۔ وکیلوں کی فیس بہت زیداہ ہے (400-700 یورو)۔ اپ کو پیسوں کے بغیر کوئ قانونی مدد نہیں ملے گی۔


قانونی کاروئ / انٹرویو کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لۓ ادھر کلک کریں۔


ِ کیا میری غیر ملکی پیشہ / ڈگری یا سکول / یونیورسٹی تسلیم کی جاۓ گی؟

" سے رابتا کریں ۔ واہاں اپ اپنے اصل کاغزات نظر ثانی کے لۓ AWC" کے )Kreisverband Stuttgart e.V.)

جمعہ کرا سکتے ہیں۔


مزید معلومات کے لۓ :

AWO Kreisverband Stuttgart e.V., Olgastr. 63, 70182 Stuttgart, Tel.: 0711/2106117, e-mail: anerkennung@awo-stuttgart.de.

 

 

خرچا: 400 یورو ، سرٹفکیشں فیس اور ترجمعہ کی فیس۔


براہ مہربانی غور کریں کے جوپناہ گزین جن کو رکتنے کے لۓ اجازت مل گئ ہے، ان کی جوب سنٹر سے کسی حد تک مدد ہو سکتی ہے۔ وہ پناہ گزین جن کو رکتنے کے لۓ اجازت ابھی تک نہیں ملی یا جو ابھی تک اس عمل میں ہیں ان کو اپنا خرچا خود اٹھانا پڑے گا۔


نیچے دۓ گۓ لنک کے ڈیٹا بیس سے اپ معلوم کر سکتے ہیں کہ اپکی یونیورسٹی کی ڈگری کس حد تک تسلیم شدہ ہے۔

anerkennung@awo-stuttgart.de.


ِ میں طبی امداد کس طرح حاصل کر سکتا ہوں؟ ِ


جرمنی میں طبی امداد صرف قانونی طور پر پناہ گزینوں کو دی جاتی ہے۔ اپ ڈاکڑ کے پاس سوشل ورکر سے ایک خصوصی اجاذت نامہ لے کر ہی جا سکتے ہیں اور اس بات کا خیال دکھیں کہ جب اپ ڈاکڑ کو دیکھاٰئیں گے تو یہ کاغز اس کو دے دیں گے۔جرمنی میں اپ ہسپتال صرف اس صورت میں جا سکتے ہیں کہ اپ کے پاس اپ کے حوالہ ہو یا کوئ ایمرجمسی ہو۔ اس کو علاوہ اپ کو تمام اخراجات خود دینے ہوں گے۔

ڈاکڑ / جنرل پریکٹشنر کا پتہ:

 

Joachim Kolb and Dr. med. Antje Nielsen

Rosenweg 1

71726 Benningen am Neckar

Phone: 07144/4074

 

Dr. med. Gernot Rüter and Dr. med. Andrea Walliser-Klöpfer

Blumenstraße 11

71726 Benningen am Neckar

Phone: 07144/ 14233

 

Dentists in Benningen am Neckar

Dr. med. dent. Christian Angermayer and Daniel Arsenijevic-Baltimore

Ludwigsburger Straße 45

71726 Benningen am Neckar

Phone: 07144/ 4277

 

Dr. med. dent. Thomas Rauh

Goethestraße 3

71726 Benningen am Neckar

Phone: 07144/ 97479



میں جو ڈاکڑ مختلف زبانے بول سکتے ہیں ان کے لنک نیچے لکھے ہوۓ ہیں۔ Ludwigsburg





ِ میں سستے کپڑے کہاں سے لے سکتا ہوں؟


استعمال شدہ کپڑے اپ نیچے دی گئ جگہوں سے حاصل کر سکتے ہیں؛



Caritas Zentrum Ludwigsburg

Eberhardstraße 29

71634 Ludwigsburg


Caritas – Second-Hand-Laden und Familiencafé „Schnäppchen und Häppchen“

Solitudestr.5

71638 Ludwigsburg


Karlshöhe Ludwigsburg

Königinallee 62

71638 Ludwigsburg


مزید معلومات کے لۓ یہاں کلک کریں۔

 

 

ِکیا مجھے سرکاری دستاویز بھرنے یا لکھنے میں مدد مل سکتی ہے؟

 

براہ مہربانی اس سلسلے میں مدد حاصل کرنے کے لۓ ہمارے کارکنوں سے رابتا کریں۔

 


ِ قانونی طور پر پناہ گزین ہونے کے بعد میں رہنے کے لۓ اپارٹمنٹ کہاں سے ڈھونڈ سکتا ہوں۔

اس موضوع پر مزید معلومات کے لۓ نیچے دیۓ گۓ ہوۓ لنک پر کلک کریں۔


ِ میں پبلک ٹرانسپورٹ کس طرح استعمال کر سکتا ہوں؟

 

ہماری پبلک ٹرانسپورٹ ہر طرح سے استعمال کی جا سکتی ہے۔
نیٹ ورک سے جوڑا ہوا ہے جس کو استعمال کرنے کے لۓ اپ کو ایک درست ٹکیٹ Benningen S-Bahn

چایۓ جو اپ مشیں سے خرید سکتے ہیں۔ اگر اپ نے زیداہ ٹکیٹ خرید رکھے ہوں تو جو ٹکیٹ اپ استعمال کریں گے اس پر مہر لگانی ہو گی۔ درست ٹکیٹ کے بغیر پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال سختی سے منع ہے۔ ایسا کرنے سے اپ کو 60 یورو کا جرمانا ہو گا اور اگر اپ تین دفعی بغیر ٹکیٹ کے پکڑے جائیں تو اپ کے خیلاف قانونی کاروائ ہو گی جس کہ اور نتاٰئج بھی ہوں گے۔

اس موضوع پر مزید معلومات کے لۓ یہاں کلک کریں۔

 


ِ فراغت میں کیا مسروفیات ہو سکتی ہیں؟ِ


اپ خوشی ست کھیلوں کے کلب اور دوسری مسرفیات کے متلق ہم سے رابتا کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم مہینے میں دومرتبا میں بولگ کھیلتے ہیں۔ اسی طرح ہمارا ایکcatholic community centre at Otto-Hahn-Straße, Benningen

گروپ ہے جس سے ہم انے والے واقعات اور مسروفیات کے متعلق اکثر بتاتے ریتے ہیں۔whatsapp

News for refugees

Infos